’وہ جنھوں نے جنسی ہراس پر چُپ توڑی‘

ٹائم میگزین نے ایسی خواتین کو سال کی شخصیت قرار دیتے ہوئے اپنے سرورق پر جگہ دی ہے جنھوں نے اپنے ساتھ ہونے والی جنسی زیادتی یا ہراساں کیے جانے پر آواز اٹھائی۔