ٹرمپ کو ایٹمی حملے کا اختیار ہونا چاہیے؟ سینیٹ میں بحث

40 سے زائد برسوں میں پہلی مرتبہ امریکی کانگریس امریکی صدر کے ایٹمی حملہ کرنے کے اختیار کی جانچ پڑتال کر رہی ہے۔