یونیسکو کی رکنیت، اسرائیل بھی امریکہ کے ساتھ

امریکی حکام کی جانب سے اقوام متحدہ کے ثقافتی ادارے یونیسکو کو ’اسرائیل مخلاف اور متعصب‘ قرار دینے کے بعد اسرائیل نے کہا ہے کہ وہ بھی امریکہ کے ساتھ یونیسکو کی رکنیت سے دستبردار ہو جائے گا۔