حکمران باہر کیوں علاج کرواتے ہیں؟

نائجیریا، انگولا، زمبابوے، بینن اور انگولا کے صدور میں ایک قدر مشترک یہ ہے کہ انھیں اپنے ملک کے صحت کے نظام پر بھروسہ نہیں ہے۔