'دیکھو دیکھو کون آیا صادق اور امین آیا۔'

نواز شریف کی لاہور واپسی کے سفر میں پہلے تین دنوں کے برعکس آخری دن لاہور کی جانب بڑھتے ہوئے شرکا کی تعداد میں اضافہ ہوتا چلا گیا۔