بالی وڈ سٹارز کی ناکامی کا دور شروع ہو گیا؟

اس وقت بالی وڈ میں باکس آفس کا بظاہر بدترین دور جاری ہے کیونکہ سلمان خان اور شاہ رخ خان جیسے بڑے بڑے سٹارز کی فلمیں منہ کے بل گرتی نظر آ رہی ہیں۔