پاکستان 14 لاکھ پناہ گزینوں کا میزبان

اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ اس وقت دنیا میں ساڑھے چھ کروڑ افراد مہاجر، پناہ کے متلاشی یا پھر اپنے ہی ملک میں بےگھر ہیں، جب کہ پاکستان 14 لاکھ پناہ گزینوں کا میزبان ہے۔