’جڈیجا نے پانڈیا کے ساتھ ایسا کیوں کیا؟'

انڈین سوشل میڈیا میں پاکستان اور انڈیا کے مابین میچ کے بارے میں رنگا رنگ آرا دیکھنے کو مل رہی ہیں اور متعدد ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہے ہیں۔