میچ کے بہانے پاکستانی فوج کا انڈیا پر طنز

انگلینڈ کے اوول میدان میں منعقدہ چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان کی جیت پر جہاں پاکستان میں خوشی کا ماحول ہے وہیں دوسری طرف انڈیا میں اداسی چھائی ہوئی ہے۔