پاکستانی جیت پر میرواعظ اور گمبھیرکاٹکراؤ

انگلینڈ کے اوول میدان پر منعقدہ چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں انڈیا کی شکست اور پاکستان کی کامیابی پر مداحوں میں تو تو میں میں جاری ہے۔