کیا ’کیک‘ باقی فلموں سے کچھ مختلف ہے؟

حال ہی میں پاکستانی فلم ’کیک‘ کی ٹیم لندن آئی تھی۔ اس موقع پر ہماری ساتھی فیفی ہارون نے اس فلم سے جڑے ٹیلنٹ سے پاکستانی سینما کے بارے میں گفتگو کی۔