مہندر سنگھ دھونی کی سرفراز احمد کے بیٹے کے ساتھ تصویر وائرل

پاکستان اور انڈیا فائنل سے قبل جہاں دونوں ممالک کے شائقین کرکٹ کا جوش اپنے عروج پر ہے تو وہیں انڈین کرکٹر مہندر سنگھ دھونی کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔