وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ، عمران خان کا جلسے کا اعلان

پاناما کیس میں عدالتی فیصلے کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ دہرایا ہے۔