پیرس حملہ آور کے خون کے نمونے میں شراب اور منشیات تھیں

فرانس میں حکام کا کہنا ہے کہ سنیچر کو پیرس کے اورلی ہوائی اڈے پر حملہ کرنے والے شخص کے خون کے نمونے سے شراب اور منشیات کے استعمال کے شواہد ملے ہیں۔