کیا کوہاٹ کے امرود خطرے میں ہیں؟

اگر قندہار کے آنار، سندھ کے آم اور کشمیراور کابل کے سیب مشہور ہیں تو کوہاٹ کے امرود بھی کسی سے کم نہیں۔