فلپائن: مانع حمل ادویات مفت تقسیم کرنے کا حکم

فلپائن میں حکومت نے سرکاری ایجنسیوں کو 60 لاکھ ایسی خواتین کو مانع حمل ادویات اور دیگر اشیا مفت تقسیم کرنے کا حکم دیا ہے جن کو یہ دوائیں آسانی سے نہیں مل پاتیں۔