امریکی اور آسٹریلوی مغویوں کی ویڈیو جاری

طالبان نے گذشتہ سال افغانستان میں اغوا کیے جانے والے آسٹریلوی اور امریکی پروفیسر کی ویڈیو جاری کی ہے۔