انڈیا میں قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے پر گرفتاری

انڈیا کی ریاست تمل ناڈو کے دارالحکومت چینئی کے بین الاقوامی فلمی میلے کے دوران قومی ترانہ بجنے کے دوران کھڑے نہ ہونے پر تین افراد کو گرفتار کر لیا گيا ہے۔