ٹرمپ کے کاروباری منصوبے پر شدید تنقید

امریکی حکومت کے دفتر برائے اخلاقیات کے سربراہ نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اس تجویز کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے کہ وہ مفادات کے ٹکراؤ سے بچنے کے لیے اپنا کاروبار اپنے بیٹوں کے حوالے کر دیں گے۔