اوباما کا دورِ صدارت، تصاویر کی زبانی

آٹھ سال کے اتار چڑھاؤ بھرے سفر کے بعد دس جنوری 2017 کو امریکی صدر براک اوباما نے امریکہ کے صدر کی حیثیت سے اپنا آخری خطاب کیا۔