’میری نجی زندگی کے بارے میں خبریں جعلی ہیں‘

امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایسی خبریں کہ روسی خفیہ اداروں کے پاس ایسا مواد موجود ہے جو ان کے لیے شرمساری کا باعث بن سکتا ہے، بلکل ’جعلی‘ اور ’فرضی‘ ہیں اور کچھ ’ذہنی مریضوں‘ نے انھیں اکھٹا کیا ہے۔