امریکہ شمالی کوریا کا میزائل نہیں گرائے گا: ایش کارٹر

امریکی وزیرِ دفاع ایش کارٹر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر شمالی کوریا کا کوئی میزائل خطرے کا باعث نہیں بنتا تو امریکہ اس پر جوابی وار نہیں کرے گا۔