’امریکی آئیون اور ٹیکساس کے لیجنڈ‘ رچرڈ اوورٹن چل بسے

دوسری جنگ عظیم میں حصہ لینے والے ایک سابق امریکی فوجی رچرڈ اوورٹن جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ امریکہ کے سب سے عمر رسیدہ شخص ہیں ٹیکساس میں 112 عمر کی برس میں انتقال کر گئے ہیں۔