تمباکو نوشی سے دل کے عارضے کا خطرہ زیادہ

ایک مطالعے سے پتا چلا ہے کہ تمباکو نوشی کی عادی اور ذیابیطس کا شکار خواتین میں دل کے عارضے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔