شیر سے بچتے بچتے کئی بھینسیں ڈوب گئیں

بوٹسوانا میں لوگوں کا خیال ہے کہ دریا میں ڈوب کر ہلاک ہونے والی سینکڑوں بھینیس شیروں سے بچ کر بھاگ رہی تھیں۔