سری لنکا پھر سے بحران کی زد میں

سری لنکا میں فی الوقت جو سیاسی ہلچل جاری ہے وہ 'ہاؤس آف کارڈز'، 'گیم آف تھرونز' اور شیکسپیئر کے رومن المیے کے درمیان کہیں فٹ آتا ہے۔