'قصور سارا ٹیسٹ کرکٹ کا ہے!'

کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ پہلی اننگز میں بمشکل دو سو رنز سکور کرنے والی بیٹنگ لائن چوتھے اور پانچویں دن کی وکٹ پر ایسی مزاحمت دکھا جائے گی کہ خود آسٹریلینز بھی حیران رہ جائیں گے۔