چینی باشندہ 'امریکی انجینئیرز کی جاسوسی' کے الزام میں گرفتار

امریکی حکام نے بتایا ہے کہ انھوں نے ایک چینی باشندے کو ’امریکی انجنئیرز اور سائنسدانوں کی جاسوسی‘ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔

Forum