جان بولٹن: ’ایران نے امریکی شہریوں کو نقصان پہنچایا تو بھاری قیمت چکانی ہوگی‘

امریکی صدر ٹرمپ نے اقوامِ متحدہ میں اپنے خطاب میں ایران پر مشرقِ وسطیٰ میں تباہی پھیلانے کا الزام لگایا، جبکہ ان کے قومی سلامتی کے مشیر نے بھی تہران کو خبردار کیا ہے۔

Forum