ماتمی جلوسوں کا ’پہلا دفاعی حصار‘

پاکستان میں محرم الحرام کے دوران ماتمی جلوس ہو یا کوئی مجلس، اب ان کی حفاظت کے لیے غیر معمولی اقدامات ضروری سمجھے جاتے ہیں۔

Forum