پائلٹ کی غلطی: ’کیبن پریشر‘ کیا ہوتا ہے؟

انڈیا میں دوران پرواز پائلٹ کی جانب سے طیارے کے اندر کیبن پریشر یا ہوا کے دباؤ کو برقرار رکھنے کے سوئچ کو آن نہ کرنے کی وجہ سے 30 سے زیادہ مسافر زخمی ہوئے۔ آخر یہ ’کیبن پریشر‘ کیا ہوتا ہے اور اس کی کیا اہمیت ہے؟

Forum