ہائی کمشنر کو وزیرِخارجہ نےکیوں طلب کیا؟

دفترِ خارجہ نے بدھ کو ایک پریس ریلیز جاری کی جس میں کہا گیا کہ لندن میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنرکے حوالے سے پیش آنے والے ایک واقعے پر وزیرِ خارجہ نے ہائی کمشنر کو ذاتی حیثیت میں جواب دہی کے لیے پیش ہونے کا کہا ہے۔