کوک سٹوڈیو کی کیلاش گرلز: ’جب ممی سے کہتی میں نے سنگر بننا ہے تو وہ غصہ کرتیں‘

کیلاش کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی دو نوجوان طالبات آریانہ اور امرینہ نے کوک سٹوڈیو میں ’پاریک‘ گا کر پوری قوم کے دل جیت لیے ہیں۔ سنیے ان کی کہانی، انھی کی زبانی۔