’اغوا کر کے زبردستی سیکس ورکر بنا دیا‘

اینا رومانیہ سے لندن پڑھائی کی نیت سے پہنچی لیکن انھیں اغوا کر کے شمالی آئرلینڈ پہنچایا گیا جہاں مہینوں اس وقت سیکس ورکر کے طور پر کام کرنے پر مجبور کیا گیا جب تک وہ فرار ہونے میں کامیاب نہیں ہوئیں۔