بچہ دانی کی پیوندکاری کے بارے میں سنا ہے کبھی؟

دنیا میں بچہ دانی کی پیوندکاری نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے۔ انڈیا کے ڈاکٹر شیلیش کے مطابق پوری دنیا میں اب تک صرف 26 خواتین کی ہی بچہ دانی کی پیوندکاری کی گئی ہے، جن میں سے صرف 14 ہی کامیاب ہوئی ہیں۔