آریانہ اور امرینہ: گاتے ہوئے سبق یاد کرنے سے کوک سٹوڈیو تک

حال ہی میں پاکستان میں پہلی بار کیلاش سے تعلق رکھنے والی دو طالبات آریانہ اور امرینہ نے گلوکاری کے میدان میں قدم رکھا ہے۔ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں موجود کیلاشی قبیلے کی آبادی چند ہزار افراد پر مشتمل ہے۔