’نئے میدان جنگ کے لیے سپیس فورس کے قیام کا وقت‘

امریکی نائب صدر مائیک پنس نے امریکی سپیس فورس کے منصوبے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ’نئے میدان جنگ‘ کے لیے تیاریاں کی جائیں۔