’سات دن تک برفانی تودے ہی گر رہے تھے‘

دونوں فیصلہ کر چکے تھے کہ لاٹوک ون پر ایسا موسم نہیں کہ اُسے سر کیا جا سکے لہٰذا نیچے اُترا جائے، اُنھیں ہیلی کاپٹر نظر بھی آیا لیکن اُنھوں نے خود نیچے اُترنا مناسب سمجھا لاِیکن اس فیصلے کی قیمت چکانی پڑی۔