پوکیمون چاچا: کھیل کے لیے 11 فونز کا استعمال

تائیوان کے ایک بڑے میاں اپنی سائیکل سے 11 سمارٹ فون منسلک کر آگمینٹڈ ریئلٹی گیم پوکیمون گو کھیلتے ہیں اور مزید فون منسلک کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔