کیا محمود خان عمران کا پہلا انتخاب تھے؟

مبصرین کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے لیے عمران خان کی پہلی ترجیح سابق وزیر تعلیم عاطف خان ہی تھے لیکن ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک نہیں چاہتے تھے کہ عاطف خان وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نامزد ہوں۔