Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  1
Results 1 to 3 of 3

Thread: گُڑیاؤں کے بابا جانی از عابی مکھنوی

  1. #1
    Site Managers
    Points: 63,895, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.7%
    Achievements:
    SocialCreated Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class


    Join Date
    Apr 2008
    Location
    قطر
    Posts
    19,995
    Points
    63,895
    Level
    100
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    گُڑیاؤں کے بابا جانی از عابی مکھنوی

    دیس پردیس میں رُلتے ہوئے گُڑیاؤں کے بابا جانی !!!۔
    ہاتھ پتھر کے ہوئے ایسے جگہ باقی نہیں چھالوں کو !!۔
    نیند کے نام پہ کُچھ کروٹیں لے پاتے ہیں !!۔
    کِتنا ہنستے ہیں یہ باسی لطیفے سُن کر !!۔
    وقت بے وقت نمی رہتی ہے کیوں آنکھوں میں
    میلا بستر ہو یا بِکھرا ہوا کمرہ ہو !!۔
    اِن کو دِکھتا ہی نہیں پاس کا منظر کوئی !!۔
    بات بیٹی سے ہو !! بیٹے سے ہو یا بیوی سے !!۔
    حال ماں پُوچھے یا باپ کا فُون آئے کبھی !!۔
    ایسے بنتے ہیں کہ جنت میں ہو جیسے کوئی !!۔
    ایک ہی فِکر کہ گھر والے سبھی !!۔
    عید کا چاند خوشی سے دیکھیں !!۔
    راحتیں گھیر کے لے آتے ہیں لیکن عابی !!۔
    کِتنا رُلتے ہیں یہ گُڑیاؤں کے بابا جانی !!۔
    چاند رو پڑتا ہے جب عید کہیں ہوتی ہے
    اِن کا دُکھ بانٹنے چلتی ہیں ہوائیں نَم نَم
    آسماں پیار سے برساتا ہے ٹھنڈی شبنم
    نظم شاعر پہ اُترتی ہے دِلاسہ بن کر
    وقت کٹ جائے گا تُم لوٹ کے پھر آؤ گے
    ہاں یہاں ٹھیک ہے سب حوصلہ رکھنا قائم
    عمر اِک اور بھی دی جائے گی !! پِھر جی لینا
    آنکھ بھر آئے تو پھر آنکھ چُرانا بہتر !!۔
    اپنے ناسُور کو دُنیا سے چُھپانا بہتر !!۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    عابی مکھنوی

    خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں
    صاف چھپتے بھی نہیں، سامنے آتے بھی نہیں

  2. #2
    Sisters Society
    Points: 45,504, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.6%
    Achievements:
    Created Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class25000 Experience Points
    Awards:
    King of Publishing
    Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    15,749
    Points
    45,504
    Level
    100
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    اوپس،،،،،،ابھی میں ںے بھی یہ نظم پوسٹ کی ہے،،،،،،میری پوسٹ ڈیلیٹ کر دیں خسرو بھائی۔


    عمدہ ںظم ہے۔
    ویسے ہی تمھیں وہم ہے کہ افلاک نشیں ہیں
    تم لوگ بڑے لوگ ہو ھم خاک نشیں ہیں

  3. #3
    Site Managers
    Points: 63,895, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.7%
    Achievements:
    SocialCreated Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class


    Join Date
    Apr 2008
    Location
    قطر
    Posts
    19,995
    Points
    63,895
    Level
    100
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rose View Post
    اوپس،،،،،،ابھی میں ںے بھی یہ نظم پوسٹ کی ہے،،،،،،میری پوسٹ ڈیلیٹ کر دیں خسرو بھائی۔


    عمدہ ںظم ہے۔
    کوئی بات نہیں۔
    ڈیلیٹ کر دیا ہے۔

    پسندیدگی کا شکریہ۔

    خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں
    صاف چھپتے بھی نہیں، سامنے آتے بھی نہیں

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •