Thanks Thanks:  2
Likes Likes:  4
Results 1 to 4 of 4

Thread: تعلیم اور جاپان

  1. #1
    Sisters Society
    Points: 46,222, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.6%
    Achievements:
    Created Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class25000 Experience Points
    Awards:
    King of Publishing
    Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    15,856
    Points
    46,222
    Level
    100
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    تعلیم اور جاپان

    جاپان میں صرف ایک طالبہ کی خاطر 3سال ریلوےاسٹیشن برقرار رہا
    مارچ میں گریجوائشن ہوتے ہی بند کردیا گیا
    اس کو کہتے ہیں تعلیم کی قدر
    یہ جاپان کے شمال میں واقع ایک جزیرہ ہوکائیدو پر قائم کامی شراتاکی نامی ریلوے اسٹیشن ہےگزشتہ تین برس سے اس سٹیشن پر روزانہ صرف ایک مسافر کے لیے دو ٹرینیں رکتی تھی۔جاپان ریلویز نے آج سے تین برس قبل اس اسٹیشن کو دور دراز ہونے اور اس روٹ پر مسافر نہ ہونے کی وجہ سے بند کرنے کا فیصلہ کیا لیکن انتظامیہ نے اپنا فیصلہ اس وقت تبدیل کر دیا جب انہیں معلوم ہوا کہ ایک مسافر ہے جو روزانہ اس ریل گاڑی پر سفر کرتا ہے - اس ویران اسٹیشن پر رکنے والی یہ ریل گاڑی ایک لڑکی کے کالج جانے کا واحد ذریعہ تھی اس وقت جاپان کا یہ ریلوے اسٹیشن صرف ایک مسافر کے لیے پوری طرح سے کام کر رہا تھا اور یہاں روزانہ دو ٹرینیں رکتیں۔ جن کا شیڈول بھی لڑکی کے کالج جانے اور واپس آنے کے وقت کو دیکھ کر مرتب کیا گیا ۔ اگر بعض اوقات اس لڑکی کا سکول دیر سے بند ہوتا تو گاڑی کا شیڈول بھی اس حساب سے چینج کیا جاتا ۔ یہ فیصلہ اگرچہ جاپان ریلویز کے لیے کافی مہنگا ضرور تھا مگر اس سے جاپان نے دنیا بھر کی حکومتوں کے لیے ایک مثال قائم کی کہ ایک فلاحی حکومت کیسے اپنے شہریوںکی ضروریات کا خیال رکھتی ہے اور ریاست ایک بچے کی تعلیم کے لیے کس حد تک جا سکتی ہےمذکورہ طالبہ نے رواں سال 26 مارچ کو اپنے کالج کی تعلیم مکمل کی، اور جاپان ریلویز کے مطابق یہ اسٹیشن اس وقت تک ایسے ہی کام کرتا رہا ۔جب چین کے ٹی وی چینل سی سی ٹی وی نے یہ واقعہ اپنے فیس بک پیج پر شیئر کیا تو لوگوں کے کمنٹس پڑھنے لائق تھے ایک شخص نے لکھا :" مجھے یقین ہے ہے کہ میں نے اپنی گزری اور آنے والی زندگی میں یہ بہترین چیز ہے جو میں نے سنی ہے''ایک اور شخص نے کہا :" میں ایسی ریاست کے لیے اپنی جان بھی قربان کرنے سے کیوں گریز کرونگا ، جو میری قوم کے بچوں
    کے مستقبل کے لیے اس حد تک جا سکتی ہے




    ویسے ہی تمھیں وہم ہے کہ افلاک نشیں ہیں
    تم لوگ بڑے لوگ ہو ھم خاک نشیں ہیں

  2. #2
    Senior Member
    Points: 24,317, Level: 94
    Level completed: 97%, Points required for next Level: 33
    Overall activity: 62.0%
    Achievements:
    Created Blog entryVeteran10000 Experience Points5000 Experience PointsOverdrive


    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,266
    Points
    24,317
    Level
    94
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    بڑی بات ہے جی۔ لیکن اس حرکت پر حکومت کو کافی لوگوں نے تنقید کانشانہ بھی بنایا ہوگا۔ بہت سوں نے بھرپور مخالفت بھی کی ہوگی
    لیکن حکومت نے سب تنقیدوں کو پس پشت ڈال کر ثابت قدمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اعلیٰ مثال قائم کی ہوگی۔
    یقین کیجیے ترقی کا پہیہ بھی یونہی چلتا ہے۔
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  3. #3
    Site Managers
    Points: 65,030, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.7%
    Achievements:
    SocialCreated Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class


    Join Date
    Apr 2008
    Location
    قطر
    Posts
    20,289
    Points
    65,030
    Level
    100
    Blog Entries
    12
    Mentioned
    44 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    دو سال قبل جب یہ تصاویر اور حکومت کا فیصلہ منظر عام پر آئے تھے تو حکومت کے اس اقدام کی تعریف کی گئی۔
    سوشل میڈیا پر یہ تصویر اور کہانی خوب وائرل ہوئی تھی۔

    یقینا حکومت جاپان کا یہ ایک تاریخ ساز اور قابل تعریف وتقلید فیصلہ ہے۔

    خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں
    صاف چھپتے بھی نہیں، سامنے آتے بھی نہیں

  4. #4
    Senior Member
    Points: 24,317, Level: 94
    Level completed: 97%, Points required for next Level: 33
    Overall activity: 62.0%
    Achievements:
    Created Blog entryVeteran10000 Experience Points5000 Experience PointsOverdrive


    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,266
    Points
    24,317
    Level
    94
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    بالکل درست کہا آپ نے
    بس یہی فرق ہے اُس ملک کی قوم میں اور اِس ملک کی قوم میں
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •