Thanks Thanks:  1
Likes Likes:  1
Page 1 of 14 12311 ... LastLast
Results 1 to 15 of 202

Thread: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

  1. #1
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    اچھے بچوں کو مطالعہ کی بہت زیادہ عادت ھوتی ھے۔
    :
    یقیننا آپ بھی کسی نہ کسی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھوں گے۔ آئیے اپنی زیرِ مطالعہ کتاب کے بارے میں دوسروں کو بتائیں تاکہ ان میں بھی مطالعے کا شوق پیدا ھو۔
    Thanks.

  2. #2
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    میں تو خواتین ڈائجسٹ اور شعاع کا مطالعہ کر رہی ہوں آج کل ،کسی خاص کتاب کا نہیں۔اور یہ بھی بہت مفید رسالے ہیں۔ :

  3. #3
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    میں نے آج مصنفہ آئن رینڈ کی کتاب دی ورچو آف سیلفش نیس کا مطالعہ شروع کیا ھے۔ اس کتاب کی میں نے بہت سے دوسرے مصنفین سے تعریف سنی ھے۔ کتاب کوئی ایک سو تین صفحات پر مشتمل ھے۔

    عنوان کا ترجمہ کسی حد تک ’’خود غرضی کی برکات‘‘ ھو سکتا ھے۔ اس میں مصنفہ نے اس بات پر روشنی ڈالی ھے کہ انسان کو خود سے بھی پیار کرنا چاھیے اور اپنے مفادات کا تحفظ کرنا چاھیے۔

    جیسا کہ کسی اور نے کہا ھے کہ اکثر لوگ اپنی ھی فلم میں ایکسٹرا ھوتے ھیں۔ ھم اپنی ذمہ داریاں نبھاتے ھوئے خود کو بھول جاتے ھیں۔
    اسی بات کو مصنفہ نے یوں بیان کیا ھے
    To say "I love you" one must first be able to say the "I." Ayn Rand.
    کیا خوبصورت جملہ ھے۔ یعنی غور فرمائیں کہ
    میں تم سے پیار کرتا ھوں کہنے سے پہلے آپ کو میں کہنے کے قابل ھونا چاھیے
    جس شخص کا میں ھی صفر کے برابر ھے اس کا پیار لامتناھی کیسے ھو سکتا ھے؟

    مزید کوئی دلچسپ نکتہ ملا تو شئیر کروں گا۔

    The Virtue of Selfishness: A New Concept of Egoism is a 1964 collection of essays and papers by Ayn Rand and Nathaniel Branden. Most of the essays originally appeared in The Objectivist Newsletter, except for "The Objectivist Ethics", which was a paper Rand delivered at the University of Wisconsin during a symposium on "Ethics in Our Time". The book covers several issues of the Objectivist philosophy of Ayn Rand. Some of its themes include the identification and validation of egoism as a rational code of ethics, the destructiveness of altruism, and the nature of a proper government.

    Ayn Rand (IPA: /ˈaɪn ˈrænd/, February 2 [O.S. January 20] 1905 – March 6, 1982), born Alisa Zinov'yevna Rosenbaum (Russian: Алиса Зиновьевна Розенбаум), was a Russian-born American novelist and philosopher.[1] She is widely known for her best-selling novels The Fountainhead and Atlas Shrugged, and for developing a philosophical system she called Objectivism.

    http://en.wikipedia.org/wiki/Ayn_Rand
    Thanks.

  4. #4
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    ھما بہن کوئی جملہ ، کوئی پیرا کوئی موتی ملے تو ضرور شئیر کیجیے گا
    Thanks.

  5. #5
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    نام تو آپ کی زیر مطالعہ بک کا اچھا نہیں،میں سمجھی کہ طنز و مزاح جیسا ٹاپک ہو گا مگر بات تو واقعی اچھی لکھی گئی ہے ،آپ اور بھی اچھے نکات بتائیں پھر پڑھنے کے بعد۔

  6. #6
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    Quote Originally Posted by ٹیم اُردو
    ھما بہن کوئی جملہ ، کوئی پیرا کوئی موتی ملے تو ضرور شئیر کیجیے گا


    ٹھیک ہے میں بھی شئیر کروں گی اگر کوئی بہت اچھی بات اقوال زریں ٹائپ ملی تو۔







  7. #7
    ans
    Guest

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    salam arz hai toh app kitaab k pooch rahe hain aaj kal ma apni cors ki kitabon ka mutala karaha hoon iss say pehle ma (GHAZI) KA MUTALA KARAHA THA JO UMMAT MA SHUA HUA KARTA THA SHKRIA

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    125
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    Now a days............... Ana koraina by Tolstoy............. A great novel........... Then planning to read War & Peace by this writer toooooooooooooo...........

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    506
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    ٹیم بھائی ! میں تو ان دنوں ایک بہت خوبصورت کتاب "قرآن،اسلام اور محمد،غیر مسلموں کی نظر میں"۔ کا مطالعہ کر رہا ہوں۔ اس کتاب سے یہ ثابت ہو تا ہے کہ دنیا کا صحیح پڑھا لکھا معاشرہ،اسلام اور قرآن کو عزت اور قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ اور اسلام کے خلاف پرپیگنڈا محض جہالت اور سیاسی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔
    زندگی میں ایسا کوئی کام ضرور کر جائیے، کہ مرنے کے بعد آپ کے نام کو چند برس تک زندہ رکھ سکے۔


  10. #10
    NASIRBILCHI
    Guest

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟


    I am Nasir newly joined oneurdu.com , I belong to Bangalore India i came from highly educated urdu speaking family.
    my hobbies are reading good authors books particularly Islamic and good daily updated newspaper articles.

    Nasir



  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    4,133
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    Now a days ................I am reading NATURAL CURES "THEY" DON'T WANT YOU TO KNOW ABOUT by KENIN TRUDEAU .A MUST READ!!!!!!!!!!

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    793
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    aaj kal Afshaaq Ahmed ki "ZAAVIA" zeer-e-mutalia hai ist volume tu buht buht hi aala hai 2nd abhi shru kiya hai or bhi mutaasir kun hi mehsoos horha hai,, meray khyaal say sab ko aik baar atleast "zaavia" zaror perhna chahyee khaas tor say aaj kal k halaat main jab her taraf be sukooni si hai
    Humko mashkook nigaho(n) se na dekho Sahab!!
    Dushmani tum se nahi,pyar kiya hai hum ne....!!

  13. #13
    Junior Member

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    2
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    KOI HAI JO IS BURAY BACHAY KO BATAEY KEH ESNIPS BOOK DOWNLOAD KERNAY KE LIAY USER NAME AUR PASSWORD KION MAANG RAHA HAI? AUR IS SE NIJAAT KAISE MILL SAKTI HAI HALAN KE MAIN ESNIPS PE REGISTRED HOON!
    BOOK LOVER

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2007
    Posts
    4,687
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟






    میں آجکل علامہ اقبال کے خطبات پر مبنی کتاب " تجدیدِ فکریاتِ اسلام " پڑھ رہی ہوں ، جسکا اردو تجمہ ڈاکٹر عشرت وحید نے کیا ھے ۔
    یہ کتاب علامہ اقبال لائبریری میں بھی موجود ھے اور آپ لوگ اس لنک پر جا کے مطالعہ کر سکتے ہیں۔





    http://www.urducl.com/Urdu-Books/969...-024/p0001.php


    ابھی تک راستے کے پیچ و خم سے دل دھڑکتا ھے
    میرا ذوقِ طلب شاید ابھی تک خام ھے ساقی

  15. #15
    Member

    Join Date
    Oct 2007
    Posts
    42
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    ایمان

Page 1 of 14 12311 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •