Thanks Thanks:  1
Likes Likes:  1
Page 14 of 14 FirstFirst ... 4121314
Results 196 to 202 of 202

Thread: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

  1. #196
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    Quote Originally Posted by فیصل نواز View Post
    اور ڈین براؤن شروع کر ہی دیا آج ڈیجیٹل فورٹریس ختم کیا
    جلدی جلدی کریں بھائی۔ اب تو انفرنو بھی آ چکا ہے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  2. #197
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2012
    Location
    مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
    Posts
    6,019
    Mentioned
    26 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    Yeh time mujh peh kab aye ga keh apni studies k ilawa bhi kuch parh sakoon gi

    اتنے بھی نادان نہیں ہم ۔۔۔ ہم کو پڑھنا آتا ہے
    کونسا لہجہ دل کی دنیا ۔۔۔ کونسا دنیا داری ہے

  3. #198
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    19,779
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    Salam,
    Kafi phala may na Baba mohammad Yahya khan ki "Piya Rand Kal Parhi" kafi interseting book ha Kajal Kotha shoro ki thi but complete hi ni kar paii.
    Then i read Hazar Khalid Bin Walid (R.A) par likhi gai book pari or bohat hi achi lagi...
    Right now mera pass 3 books hain
    Manzil dar manzil iz Ashfaq Ahmed
    Chakiwara may Wisal iz Mohammad Khalid akhtar
    Or Shahab Nama

    Abhi may na socha ha k Manzil dar manzil parho phir second one book Shahab Nama parho gi.

  4. #199
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    Quote Originally Posted by Shaista Zia View Post
    Yeh time mujh peh kab aye ga keh apni studies k ilawa bhi kuch parh sakoon gi
    یہ وقت آپ کو ہی لانا پڑے گا بہن جی۔ خود سے چل کے ایسا وقت کبھی نہیں آئے گا۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  5. #200
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    9,278
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    Hannibal By Thomas Harris

  6. #201
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2012
    Location
    مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
    Posts
    6,019
    Mentioned
    26 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    Quote Originally Posted by یازغل View Post
    یہ وقت آپ کو ہی لانا پڑے گا بہن جی۔ خود سے چل کے ایسا وقت کبھی نہیں آئے گا۔
    Ary Yaz bhai umeed to hy keh december kay bad aisa waqt a jaye ga. abhi to chah kar bhi nai la sakti .

    اتنے بھی نادان نہیں ہم ۔۔۔ ہم کو پڑھنا آتا ہے
    کونسا لہجہ دل کی دنیا ۔۔۔ کونسا دنیا داری ہے

  7. #202
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    2,470
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    آجکل چار کتب میرے پاس ھیں دو ختم کرلی ھیں اور دو زیر مطالعہ ھیں

    دو کتابیں تو سید سرفراز شاہ صاحب کی ھیں ایک تو کہے فقیر اور دوسری فقیر رنگ۔ جیسا کہ نام سے ظاہر ھے کہ یہ دونوں کتابیں شاہ صحب کی روحانی تعلیمات پر مبنی ھیں اور روحانی مسائل سے متعلق سوالات کے جوابات کو آسان اور دلچسپ پیرایہ میں بیان کیا گیا ھے۔ اور باقی دو کتب جو ابھی پڑھ رہی ھوں، اقبال دیوان کی ھیں جسے رات لے اڑی ھوا اور وہ ورق تھا دل کی کتاب کا۔ دونوں کتابوں کا طرز تحریر کافی مختلف لیکن دلچسپ ھے۔ رنگ آمیزی کا عنصر کافی نمایاں لگا۔ کتاب کے مصنف خود ایک بیورو کریٹ ھیں اور انکا مین کریکٹر بھی پیورو کریٹ ھے سو پڑھنے سے پہلے خیال تھا کہ شائد شہاب نامہ سے ملتی جلتی کتب ھونگی لیکن یہ شہابنامہ سے بلکل مختلف ھیں۔
    [SIGPIC][/SIGPIC]

Page 14 of 14 FirstFirst ... 4121314

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •