Thanks Thanks:  1
Likes Likes:  1
Page 3 of 14 FirstFirst 1234513 ... LastLast
Results 31 to 45 of 202

Thread: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

  1. #31
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,239
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    میں Twilight اور Tales of Beedle the Bard پڑھ رہی ہوں
    اس قدر پیار سے اے جان جہاں رکھا ہے
    دل کے رخسار پے اس وقت تیری یاد نے ہاتھ
    یوں گماں ہوتا ہے گرچہ ہے ابھی صبح فراق
    ڈھل گیا ہجر کا دن آ بھی گئی وصل کی رات

  2. #32
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,833

    Quote Originally Posted by smyleagain View Post
    میں Twilight اور Tales of Beedle the Bard پڑھ رہی ہوں
    یہ tales of beedle the bard , HP7 والی ہے نا ؟

    اور یہ twilight وہی ہے جس پر حال ہی میں مووی ریلیز ہوئی ہے ؟؟

    سید فراز محمود
    Ph.D, MS, MBBS, FRCS,
    FCPS, MBA, MSc. Chem.,
    MSPD, FDDI, TCP, HDMI

    ڈگری ڈگری ہوتا ہے ،اصلی ہو یا جعلی

    زنبیل

    http://s.faraz.mahmood.googlepages.com/website-2-24.pnghttp://www.linkedin.com/img/webpromo/btn_in_20x15.gif http://s.faraz.mahmood.googlepages.com/blog-24.png

    ┐─────────┌

    └─────────┘

  3. #33
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,239
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    Quote Originally Posted by فراز View Post

    ہاں جی یہ ٹیلز وہی والی ہیں۔۔۔اس میں پانچ شارٹ سٹوریز ہیں جن میں ایک وہی تین بھایئوں والی ہے، اور ہر کہانی کے اینڈ میں ڈمبلڈور کا تبصرہ ہے

    اور twilight بھی وہی ہے جس کی ابھی مووی آئ ہے۔۔۔فلم کی تو کافی برائیاں سنے ہیں۔۔۔۔ویسے اس سیریز کی اب تک چار کتابیں آ چکی ہیں۔۔۔twilight پہلی ہے
    اس قدر پیار سے اے جان جہاں رکھا ہے
    دل کے رخسار پے اس وقت تیری یاد نے ہاتھ
    یوں گماں ہوتا ہے گرچہ ہے ابھی صبح فراق
    ڈھل گیا ہجر کا دن آ بھی گئی وصل کی رات

  4. #34
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,833
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    Quote Originally Posted by smyleagain View Post
    ہاں جی یہ ٹیلز وہی والی ہیں۔۔۔اس میں پانچ شارٹ سٹوریز ہیں جن میں ایک وہی تین بھایئوں والی ہے، اور ہر کہانی کے اینڈ میں ڈمبلڈور کا تبصرہ ہے

    اور twilight بھی وہی ہے جس کی ابھی مووی آئ ہے۔۔۔فلم کی تو کافی برائیاں سنے ہیں۔۔۔۔ویسے اس سیریز کی اب تک چار کتابیں آ چکی ہیں۔۔۔twilight پہلی ہے
    اچھا، یہ ایچ پی والی انٹرسٹنگ ہے؟؟ میں نے ڈیینجرس بیسٹ والی بک پڑھی تھی وہ بس ایویں تھی ، اس پر ہیری اور رون کے مارکنگ اچھی لگی تھی۔

    twilight مووی تو مجھے بھی ایویں لگی ، بعض اوقات ویسے کتاب بہتر رہتی ہے مووی سے۔

    سید فراز محمود
    Ph.D, MS, MBBS, FRCS,
    FCPS, MBA, MSc. Chem.,
    MSPD, FDDI, TCP, HDMI

    ڈگری ڈگری ہوتا ہے ،اصلی ہو یا جعلی

    زنبیل

    http://s.faraz.mahmood.googlepages.com/website-2-24.pnghttp://www.linkedin.com/img/webpromo/btn_in_20x15.gif http://s.faraz.mahmood.googlepages.com/blog-24.png

    ┐─────────┌

    └─────────┘

  5. #35
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,239
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    Quote Originally Posted by فراز View Post
    اچھا، یہ ایچ پی والی انٹرسٹنگ ہے؟؟ میں نے ڈیینجرس بیسٹ والی بک پڑھی تھی وہ بس ایویں تھی ، اس پر ہیری اور رون کے مارکنگ اچھی لگی تھی۔

    twilight مووی تو مجھے بھی ایویں لگی ، بعض اوقات ویسے کتاب بہتر رہتی ہے مووی سے۔
    میں نے ڈینجرس بیسٹس والی نہیں پڑھی یہ تو اچھی ہے بہت۔۔۔پڑھ لیجیئے گا۔۔۔
    اور فلمیں ہمیشہ ہی ایویں ہی لگتی ہیں مجھے تو کتابوں کے آگے۔۔۔کافی کچھ کاٹ دیتے ہیں، کچھ اپنی طرف سے ایڈ کر دیتے ہیں۔۔۔ہیری پوٹر کی موویز تو مجھے زہر لگتی ہیں، حالانکہ بنائ اچھی ہوتی ہیں، picturization وغیرہ، لیکن وہ جو کتاب والا مزہ ہوتا ہے نا، وہ نہیں رہتا۔۔۔اور یہ twilight کا تو سنا ہے فلم میں بہت زیادہ چینجز کر دیے ہیں
    اس قدر پیار سے اے جان جہاں رکھا ہے
    دل کے رخسار پے اس وقت تیری یاد نے ہاتھ
    یوں گماں ہوتا ہے گرچہ ہے ابھی صبح فراق
    ڈھل گیا ہجر کا دن آ بھی گئی وصل کی رات

  6. #36
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,239
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    ڈا ونچی کوڈ دیکھی ہے آپ نے؟ اب اینجلز اینڈ ڈیمنز بھی آ رہی ہے نا۔۔۔وہ پڑھی ہے؟
    اس قدر پیار سے اے جان جہاں رکھا ہے
    دل کے رخسار پے اس وقت تیری یاد نے ہاتھ
    یوں گماں ہوتا ہے گرچہ ہے ابھی صبح فراق
    ڈھل گیا ہجر کا دن آ بھی گئی وصل کی رات

  7. #37
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,833
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    Quote Originally Posted by smyleagain View Post
    میں نے ڈینجرس بیسٹس والی نہیں پڑھی یہ تو اچھی ہے بہت۔۔۔پڑھ لیجیئے گا۔۔۔
    اور فلمیں ہمیشہ ہی ایویں ہی لگتی ہیں مجھے تو کتابوں کے آگے۔۔۔کافی کچھ کاٹ دیتے ہیں، کچھ اپنی طرف سے ایڈ کر دیتے ہیں۔۔۔ہیری پوٹر کی موویز تو مجھے زہر لگتی ہیں، حالانکہ بنائ اچھی ہوتی ہیں، picturization وغیرہ، لیکن وہ جو کتاب والا مزہ ہوتا ہے نا، وہ نہیں رہتا۔۔۔اور یہ twilight کا تو سنا ہے فلم میں بہت زیادہ چینجز کر دیے ہیں
    متفق علیہ ،

    مجھے اس لحاظ لارڈ آف دی رنگ بہتر لگی، شاید اس لئے کہ میں ابھی تک باوجود کوشش کے پوری نہیں پڑھ سکا، تقریبا دو سال سے زیر مطالعہ ہے

    سید فراز محمود
    Ph.D, MS, MBBS, FRCS,
    FCPS, MBA, MSc. Chem.,
    MSPD, FDDI, TCP, HDMI

    ڈگری ڈگری ہوتا ہے ،اصلی ہو یا جعلی

    زنبیل

    http://s.faraz.mahmood.googlepages.com/website-2-24.pnghttp://www.linkedin.com/img/webpromo/btn_in_20x15.gif http://s.faraz.mahmood.googlepages.com/blog-24.png

    ┐─────────┌

    └─────────┘

  8. #38
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,239
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    Quote Originally Posted by فراز View Post
    متفق علیہ ،

    مجھے اس لحاظ لارڈ آف دی رنگ بہتر لگی، شاید اس لئے کہ میں ابھی تک باوجود کوشش کے پوری نہیں پڑھ سکا، تقریبا دو سال سے زیر مطالعہ ہے
    ہاہاہہا۔۔۔۔وہ میں نے بھی نہیں پڑھی۔۔۔کب سے لے کے رکھی ہوئ ہے پر پڑھی نہیں گئ۔۔۔ویسے وہ تو میں نے فلم بھی نہیں دیکھی
    اس قدر پیار سے اے جان جہاں رکھا ہے
    دل کے رخسار پے اس وقت تیری یاد نے ہاتھ
    یوں گماں ہوتا ہے گرچہ ہے ابھی صبح فراق
    ڈھل گیا ہجر کا دن آ بھی گئی وصل کی رات

  9. #39
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,833
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    Quote Originally Posted by smyleagain View Post
    ڈا ونچی کوڈ دیکھی ہے آپ نے؟ اب اینجلز اینڈ ڈیمنز بھی آ رہی ہے نا۔۔۔وہ پڑھی ہے؟
    ڈان براوں کی چار کتابیں(ڈاونچی، اینجل اینڈ ڈیمن، ڈیجٹل فوٹریس اور ڈیسیپش پوائنٹ) دو بار پی چکا ہوں وہ بھی ای بک فارمیٹ میں ;d، ڈاونچی کوڈ تو بہت ہی اختصار سے بنائی تھی۔ اینجلز اینڈ ڈیمن مجھے ڈاونچی سے بہتر لگی اور اس کے بعد ڈیسپشن پوائنٹ ، پھر ڈاونچی کا نمبر آتا ہے۔

    سید فراز محمود
    Ph.D, MS, MBBS, FRCS,
    FCPS, MBA, MSc. Chem.,
    MSPD, FDDI, TCP, HDMI

    ڈگری ڈگری ہوتا ہے ،اصلی ہو یا جعلی

    زنبیل

    http://s.faraz.mahmood.googlepages.com/website-2-24.pnghttp://www.linkedin.com/img/webpromo/btn_in_20x15.gif http://s.faraz.mahmood.googlepages.com/blog-24.png

    ┐─────────┌

    └─────────┘

  10. #40
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,239
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    Quote Originally Posted by فراز View Post
    ڈان براوں کی چار کتابیں(ڈاونچی، اینجل اینڈ ڈیمن، ڈیجٹل فوٹریس اور ڈیسیپش پوائنٹ) دو بار پی چکا ہوں وہ بھی ای بک فارمیٹ میں ;d، ڈاونچی کوڈ تو بہت ہی اختصار سے بنائی تھی۔ اینجلز اینڈ ڈیمن مجھے ڈاونچی سے بہتر لگی اور اس کے بعد ڈیسپشن پوائنٹ ، پھر ڈاونچی کا نمبر آتا ہے۔
    مجھے ڈیسپشن پواینٹ بالکل پسند نہیں آئ تھی~وہ تو مجھ سے پوری پڑھی بھی نہیں گئ تھی ۔۔۔سکپ کر کر کے اینڈ پڑھ لیا تھا۔۔۔اب تو یاد بھی نہیں۔۔۔باقی تینوں نمبر ون پر آتی ہیں میرے لئے
    اس قدر پیار سے اے جان جہاں رکھا ہے
    دل کے رخسار پے اس وقت تیری یاد نے ہاتھ
    یوں گماں ہوتا ہے گرچہ ہے ابھی صبح فراق
    ڈھل گیا ہجر کا دن آ بھی گئی وصل کی رات

  11. #41
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,833
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    Quote Originally Posted by smyleagain View Post
    مجھے ڈیسپشن پواینٹ بالکل پسند نہیں آئ تھی~وہ تو مجھ سے پوری پڑھی بھی نہیں گئ تھی ۔۔۔سکپ کر کر کے اینڈ پڑھ لیا تھا۔۔۔اب تو یاد بھی نہیں۔۔۔باقی تینوں نمبر ون پر آتی ہیں میرے لئے
    ;d;d

    سید فراز محمود
    Ph.D, MS, MBBS, FRCS,
    FCPS, MBA, MSc. Chem.,
    MSPD, FDDI, TCP, HDMI

    ڈگری ڈگری ہوتا ہے ،اصلی ہو یا جعلی

    زنبیل

    http://s.faraz.mahmood.googlepages.com/website-2-24.pnghttp://www.linkedin.com/img/webpromo/btn_in_20x15.gif http://s.faraz.mahmood.googlepages.com/blog-24.png

    ┐─────────┌

    └─────────┘

  12. #42
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,239
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    ہیری پوٹر ساری پڑھی ہوئ ہے آپ نے؟
    اس قدر پیار سے اے جان جہاں رکھا ہے
    دل کے رخسار پے اس وقت تیری یاد نے ہاتھ
    یوں گماں ہوتا ہے گرچہ ہے ابھی صبح فراق
    ڈھل گیا ہجر کا دن آ بھی گئی وصل کی رات

  13. #43
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,833
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    Quote Originally Posted by smyleagain View Post
    ہیری پوٹر ساری پڑھی ہوئ ہے آپ نے؟
    جی چار بار پڑھی ہے، دو مرتبہ ، پی ڈی ایف /ای بک کی شکل میں ، اور دو مرتبہ کتابی شکل میں

    سید فراز محمود
    Ph.D, MS, MBBS, FRCS,
    FCPS, MBA, MSc. Chem.,
    MSPD, FDDI, TCP, HDMI

    ڈگری ڈگری ہوتا ہے ،اصلی ہو یا جعلی

    زنبیل

    http://s.faraz.mahmood.googlepages.com/website-2-24.pnghttp://www.linkedin.com/img/webpromo/btn_in_20x15.gif http://s.faraz.mahmood.googlepages.com/blog-24.png

    ┐─────────┌

    └─────────┘

  14. #44
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,239
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    Quote Originally Posted by فراز View Post
    جی چار بار پڑھی ہے، دو مرتبہ ، پی ڈی ایف /ای بک کی شکل میں ، اور دو مرتبہ کتابی شکل میں
    ;d;d;d
    مجھے تو گنتی بھی بھول چکی ہے۔۔۔۔پاکستان سے آتے ہوئے اتنا بڑا ڈھیر کتابوں کا چھوڑ آئ تھی پر اسکا 5 اور 7 پارٹ نہیں چھوڑ سکی
    اس قدر پیار سے اے جان جہاں رکھا ہے
    دل کے رخسار پے اس وقت تیری یاد نے ہاتھ
    یوں گماں ہوتا ہے گرچہ ہے ابھی صبح فراق
    ڈھل گیا ہجر کا دن آ بھی گئی وصل کی رات

  15. #45
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,833
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    Quote Originally Posted by smyleagain View Post
    ;d;d;d
    مجھے تو گنتی بھی بھول چکی ہے۔۔۔۔پاکستان سے آتے ہوئے اتنا بڑا ڈھیر کتابوں کا چھوڑ آئ تھی پر اسکا 5 اور 7 پارٹ نہیں چھوڑ سکی
    مجھے 6 پسند ہے بہت ،
    کچھ عرصہ پہلے پاکستان گیاتھا تو ادھر چھوڑ کر آگيا تھا ، اب سوچ رہا ہوں واپس لے آوں۔

    سید فراز محمود
    Ph.D, MS, MBBS, FRCS,
    FCPS, MBA, MSc. Chem.,
    MSPD, FDDI, TCP, HDMI

    ڈگری ڈگری ہوتا ہے ،اصلی ہو یا جعلی

    زنبیل

    http://s.faraz.mahmood.googlepages.com/website-2-24.pnghttp://www.linkedin.com/img/webpromo/btn_in_20x15.gif http://s.faraz.mahmood.googlepages.com/blog-24.png

    ┐─────────┌

    └─────────┘

Page 3 of 14 FirstFirst 1234513 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •