Thanks Thanks:  1
Likes Likes:  1
Page 2 of 14 FirstFirst 123412 ... LastLast
Results 16 to 30 of 202

Thread: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

  1. #16
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    9,698
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    میں آجکل دھواں دھار قسم کی کتابوں کا مطالعہ کر رہا ھوں

    جو مندرجی ذیل ھیں
    شعاع ڈائیجسٹ
    سسپنس ڈائیجسٹ
    نئے افق ڈائیجسٹ
    شکاری ناول
    اس کے علاوہ میں اپنی کورس کی کتابیں بھی پڑھ لیتا ھوں جب ٹائم مل جائے تو ;D

    نہیں نہیں مزاق کر رہا ھوں
    ٹیکسٹ بک بھی پڑتا ھوں سب کا اپنا ٹائم ٹیبل ھے

  2. #17
    Member

    Join Date
    Dec 2006
    Posts
    34
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    میں ایک وقت میں ایک سے زیادہ کتب کے مطالعے میں مصروف ہوں۔
    اس وقت جو کتب میں پڑھ رہا ہوں اُن میں
    ملفوظات رومی
    مکالمات افلاطون
    ھیروز اف ہسٹری
    شامل ہیں
    صاحبِ حال سے تعلق صاحبِ حال بنا دیتا ہے<br />(واصف علی واصف)

  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    8,296
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    Team Bhai me Quran Pak ki tafseer "Tafseer Ahsan-ul-Bayan" ka mutala ker rahi hoon ... aj kal Sorah Ahzaab ki tafseer zer e mutalaa hai..

  4. #19
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    England
    Posts
    22,795
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    میں آج کل "آئینوں کا شہر" پڑھ رہا ہوں۔ البتہ وقت نہیں مل رہا اس لیے صرف سو صفحات ہی پڑھ پایا ہوں۔ اس کے بعد میرا "ضمیر کے اسیر" پڑھنے کا ارادہ ہے اور لگے ہاتھوں شاید "پسِ نقاب" بھی پڑھ لوں۔

  5. #20
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    202
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Wink Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    am readin pakkeezah aanchal

  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,833
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    کچھ عرصہ پہلے تو عمران سیریز زیرِ مطالعہ تھی ابنِ صفی کی ۔
    ابھی داستانِ امیر حمزہ ہاتھ لگی ہے تو وہی شروع کرنے کا ارادہ ہے ۔

    سید فراز محمود
    Ph.D, MS, MBBS, FRCS,
    FCPS, MBA, MSc. Chem.,
    MSPD, FDDI, TCP, HDMI

    ڈگری ڈگری ہوتا ہے ،اصلی ہو یا جعلی

    زنبیل


    http://s.faraz.mahmood.googlepages.com/website-2-24.pnghttp://www.linkedin.com/img/webpromo/btn_in_20x15.gif http://s.faraz.mahmood.googlepages.com/blog-24.png

    ┐─────────┌

    └─────────┘

  7. #22
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    115
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    Quote Originally Posted by ٹیم اُردو View Post
    میں نے آج مصنفہ آئن رینڈ کی کتاب دی ورچو آف سیلفش نیس کا مطالعہ شروع کیا ھے۔ اس کتاب کی میں نے بہت سے دوسرے مصنفین سے تعریف سنی ھے۔ کتاب کوئی ایک سو تین صفحات پر مشتمل ھے۔

    عنوان کا ترجمہ کسی حد تک ’’خود غرضی کی برکات‘‘ ھو سکتا ھے۔ اس میں مصنفہ نے اس بات پر روشنی ڈالی ھے کہ انسان کو خود سے بھی پیار کرنا چاھیے اور اپنے مفادات کا تحفظ کرنا چاھیے۔

    جیسا کہ کسی اور نے کہا ھے کہ اکثر لوگ اپنی ھی فلم میں ایکسٹرا ھوتے ھیں۔ ھم اپنی ذمہ داریاں نبھاتے ھوئے خود کو بھول جاتے ھیں۔
    اسی بات کو مصنفہ نے یوں بیان کیا ھے
    To say "I love you" one must first be able to say the "I." Ayn Rand.
    کیا خوبصورت جملہ ھے۔ یعنی غور فرمائیں کہ
    میں تم سے پیار کرتا ھوں کہنے سے پہلے آپ کو میں کہنے کے قابل ھونا چاھیے
    جس شخص کا میں ھی صفر کے برابر ھے اس کا پیار لامتناھی کیسے ھو سکتا ھے؟

    مزید کوئی دلچسپ نکتہ ملا تو شئیر کروں گا۔

    The Virtue of Selfishness: A New Concept of Egoism is a 1964 collection of essays and papers by Ayn Rand and Nathaniel Branden. Most of the essays originally appeared in The Objectivist Newsletter, except for "The Objectivist Ethics", which was a paper Rand delivered at the University of Wisconsin during a symposium on "Ethics in Our Time". The book covers several issues of the Objectivist philosophy of Ayn Rand. Some of its themes include the identification and validation of egoism as a rational code of ethics, the destructiveness of altruism, and the nature of a proper government.

    Ayn Rand (IPA: /ˈaɪn ˈrænd/, February 2 [O.S. January 20] 1905 – March 6, 1982), born Alisa Zinov'yevna Rosenbaum (Russian: Алиса Зиновьевна Розенбаум), was a Russian-born American novelist and philosopher.[1] She is widely known for her best-selling novels The Fountainhead and Atlas Shrugged, and for developing a philosophical system she called Objectivism.

    http://en.wikipedia.org/wiki/Ayn_Rand
    If You want to read this book then you can download it on the following link:
    http://gigapedia.org/redirect.id:a54...b57fa70c88.url
    (۲۸) سن رکھو کہ اللہ کی یاد سے دل کوسکون و اطمینان ملتا ہے
    سورة الرّعد

  8. #23
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2007
    Posts
    4,687
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    آجکل محمود خاں محمود بنگلوری کی "تاریخِ سلطنت خداداد میسور " پڑھ رہی ہوں

    ابھی تک راستے کے پیچ و خم سے دل دھڑکتا ھے
    میرا ذوقِ طلب شاید ابھی تک خام ھے ساقی

  9. #24
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    3,769
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    ميں آجکل ايک کتاب اختلافِ امّت اور صراطِ مستقیم از مولانا یوسف لدھیانوی شہید کا مطالعہ کر رھا ھوں ـــ
    وہـی رنـجشـيـں، وہـی حـسـرتـیـں، نـہ ہـی درد دل مـيـں کـمـی ہـوئـی

    عـجـب سـی مـيـری زنـدگـی، نـہ گـزر سـکـی نـہ خـتـم ہـوئـی

  10. #25
    Junior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    27
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    میں آجکل ابن کثییر کی قصص الانبیا پرھ رہا ھوں۔ یہ بہت اچھی کتاب ہے جس میں قرآن پاک میں موجود تمام انبیا کے قصے مختلف حوالہ جات کے ساتھ موجود ہہں۔
    مجھے تجھ سے جدا رکھتا ہے اور دکھ تک نہیں ہوتا
    میرے اندر تیرے جیسا یہ آخر کون رہتا ہے

    [SIGPIC][/SIGPIC]

  11. #26
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2007
    Posts
    4,687
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟



    میں آجکل اپنی کورس کی کتابیں پڑھ رہی ہوں جو کہ یہ ہیں ۔

    Comparative political systems
    (S. M. Shahid)
    Foreign policy and relations of Pakistan
    (Zahid Hussain Anjum)
    Political systems of developing countries
    (Mujahid Farooq)

    ابھی تک راستے کے پیچ و خم سے دل دھڑکتا ھے
    میرا ذوقِ طلب شاید ابھی تک خام ھے ساقی

  12. #27
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    اداس نسلیں ،عبداللہ حسین کی۔۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  13. #28
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2007
    Posts
    4,687
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    لوحِ ایاّم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مختار مسعود

    موضوع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انقلابِ ایران

    ابھی تک راستے کے پیچ و خم سے دل دھڑکتا ھے
    میرا ذوقِ طلب شاید ابھی تک خام ھے ساقی

  14. #29
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    Quote Originally Posted by اشتباہِ نظر View Post
    لوحِ ایاّم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مختار مسعود

    موضوع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انقلابِ ایران
    بہت خوب۔ مجھے ابھی تک یہ کتاب پڑھنے کا موقع نہیں ملا تھا۔
    لیکن اب آپ نے موضوع بتا دیا ہے تو اب پڑھنی ہی پڑے گی۔ انقلاب میرے پسندیدہ ترین موضوعات میں سے ہے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  15. #30
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    157
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ آج کل کون سی کتاب کا مطالعہ کر رھے ھیں؟

    میں آج کل الف لیلی پڑھ رہا ہوں۔
    ایسی کتابیں ، جن کو میری ناقص رائے میں لوک داستانوں کا ایک مجموعہ کہنا چاہیے، پڑھنے سے ایک تو آپ کو پہلے زمانے کے کلچر ، لوگوں کی رسوم، ان کی فراست کے بارے میں پتہ چلتا ہے کیونکہ لوک کہانیاں ایک مخصوص سماجی اور معاشرتی پس منظر سے متاثر ہو کر لکھی جاتی ہیں۔ ان میں کردار ہماری ہی زندگی سے لیے جاتے ہیں مگر ان کو بعض اوقات دیو ،جن ، چڑیل کی شکل دے کر دلچسپ بنایا جاتا ہے۔ ابھی تو شروع ہی کی ہے۔ دیکھتے ہیں کب تک ختم ہوگی

    جس دن سے چلا ہوں میری منزل پہ نظر ہے


    http://www.oneurdu.com/forum/blog.php?u=11885


Page 2 of 14 FirstFirst 123412 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •