Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 3 of 3

Thread: عید الاضحی 2019/1440 مبارک ہو۔

  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,784
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    عید الاضحی 2019/1440 مبارک ہو۔

    السلام علیکم
    مشرق وسطی اور دیگر ممالک میں مقیم احباب کو عیدالاضحی کی دلی مبارکباد۔

    اللہ تعالی ہمیں ایسی بہت ساری عیدیں نصیب کرے۔ آمین

    قربانی کرنے والے احباب اپنے پڑوسیوں، دوستوں، کولیگز، ماتحت ورکرز اور غریبوں کا خصوصی طور پر خیال رکھیں تاکہ پردیس میں ان کی بھی عید خوشگوار گزرے۔

    دعاؤں میں یاد رکھیں۔
    * خسرو *

  2. #2
    Section Managers

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    11,582
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    میری طرف سے بھی تمام ممبران کوعید مبارک۔

    دعاؤں میں یاد رکھیں۔

  3. #3
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,657
    Blog Entries
    24
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    میری طرف سے بھی تمام ممبران کوعید مبارک
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •