Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  1
Page 5 of 5 FirstFirst ... 345
Results 61 to 73 of 73

Thread: بیت بازی۔ مئی 2019۔

  1. #61
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    32,584
    Blog Entries
    24
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    یُونہی خوش پھرو، یونہی خوش رہو
    نہ اُجڑ سکیں ، نہ سنور سکیں


    کبھی دِل دُکھاؤ تو اِس طرح
    نہ سمٹ سکیں ، نہ بِکھر سکیں
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  2. #62
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    57,624
    Blog Entries
    15
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    نہ تتلیوں جیسی دوپہر ہے نہ اب وہ سورج گلاب جیسا
    جسے محبت کہا گیا وہ مغالطہ ختم ہو گیا ہے
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  3. #63
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    32,584
    Blog Entries
    24
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    یہ عہد ایک مسیحا نفس میں زندہ تھا
    رھا نہ وہ بھی سلامت ، بکھر گئے ھم بھی


    چمک اٹھا تھا وہ چہرہ ، دھڑک اٹھا تھا یہ دل
    نہ اس نے راستہ بدلا ، نہ گھر گئے ھم بھی
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  4. #64
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    57,624
    Blog Entries
    15
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    یہ دستِ کوزہ گر میں کارفرما اور ہے کوئی
    وگرنہ کس نے بننا تھا بکھر جانے کے موسم میں​


    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  5. #65
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    32,584
    Blog Entries
    24
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    نہ کام آئی مری روشن ضمیری
    نہیں ملتے زمانے سے ستارے


    بروئے کار کچھ تو مصلحت ہے
    کسی صورت نہیں ملتے کنارے
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  6. #66
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    57,624
    Blog Entries
    15
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    یہ ہم کو عشق غلط فہمیوں میں ڈال گیا
    وگرنہ میں ہوں ضروری نہ تو ضروری ہے​


    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  7. #67
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    32,584
    Blog Entries
    24
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    یہ خال و خد یہ تماشائے رنگ و بُو کیا ہے
    خداۓ پاک مجھے یہ بتا کہ تُو کیا ہے


    کبھی تو وقت نکالو ہماری خاطر بھی
    کبھی تو ہم سے بھی پوچھو کہ جستجو کیا ہے
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  8. #68
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    57,624
    Blog Entries
    15
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    یہ پیڑ بھی عجیب ہیں ہنستے نہیں کبھی
    پھولوں کو ضبط کرتے ہیں جذبات کی طرح

    سورج کے سائباں میں کوئی چھید پڑ گیا
    اب روشنی بھی ہوتی ہے برسات کی طرح
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  9. #69
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    32,584
    Blog Entries
    24
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    حقِ تخلیق ادا کرنے سے قاصر ہوں اگر
    تو پریشان کیا جائے مری مٹی کو


    اب نہیں ڈھونا ہے یہ بارِ وجود
    آج آزاد کیا جائے مری مٹی کو
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  10. #70
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    57,624
    Blog Entries
    15
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    وہ ہاتھ ہاتھ میں آنے کی دیر ہوتی ہے
    ستارے اور کسی رخ پہ چلنے لگتے ہیں


    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  11. #71
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    32,584
    Blog Entries
    24
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    نہیں اب کوئی خواب ایسا تری صورت جو دکھلائے
    بچھڑ کر تجھ سے کس منزل پر ہم تنہا چلے آئے

    خلیلؔ الرحمن اعظمی

    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  12. #72
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    57,624
    Blog Entries
    15
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن
    لوگ کردار نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں

    ہم ہیں وہ ٹوٹی ہوئی کشتیوں والے تابش
    جو کناروں کو ملاتے ہوئے مر جاتے ہیں​


    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  13. #73
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    32,584
    Blog Entries
    24
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    نہ کام آئی مری روشن ضمیری
    نہیں ملتے زمانے سے ستارے


    بروئے کار کچھ تو مصلحت ہے
    کسی صورت نہیں ملتے کنارے
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

Page 5 of 5 FirstFirst ... 345

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •