Thanks Thanks:  3
Likes Likes:  0
Results 1 to 4 of 4

Thread: اشرف بھائی کو سالگرہ مبارک۔

  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,775
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    اشرف بھائی کو سالگرہ مبارک۔

    السلام علیکم
    آج اشرف بھائی کی سالگرہ ہے۔ اللہ تعالی انہیں صحت عافیت اور ایمان کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین۔

    شادی کے بعد مکمل ہی "بے غم" کو پیارے ہو چکے ہیں۔ گذارش ہے کہ کبھی کبھار چکر لگاتے رہا کریں فورم کا۔

    سالگرہ کی دلی مبارکباد۔

    @Arain;
    * خسرو *

  2. #2
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,597
    Blog Entries
    24
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    سالگرہ کی دلی مبارکباد۔
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Location
    کھلا جا سم سم کے جیسے گم سم میں
    Posts
    9,055
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by ابو لبابہ View Post
    السلام علیکم
    آج اشرف بھائی کی سالگرہ ہے۔ اللہ تعالی انہیں صحت عافیت اور ایمان کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین۔

    شادی کے بعد مکمل ہی "بے غم" کو پیارے ہو چکے ہیں۔ گذارش ہے کہ کبھی کبھار چکر لگاتے رہا کریں فورم کا۔

    سالگرہ کی دلی مبارکباد۔

    @Arain;
    وعلیکم السلام

    شکریہ یاد رکھنے کے لیے خسرو بھائی ۔

    کیا کریں ہر غم سے بے غم ہوتے گئے اور اسی الف ب میں گم ہو گئے تھے ۔

    کوشش جاری ہے گمشدگی کی رپورٹ داخل کروائی جائے
    IF YOU CAN SKIP! SKIP DAILY A SAD MOMENT

    میں نے لکھ دیا ہے. پڑھنا , سمجھنا آپ کا کام ہے

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Location
    کھلا جا سم سم کے جیسے گم سم میں
    Posts
    9,055
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rose View Post
    سالگرہ کی دلی مبارکباد۔
    جزاک اللہ
    بہت شکریہ
    IF YOU CAN SKIP! SKIP DAILY A SAD MOMENT

    میں نے لکھ دیا ہے. پڑھنا , سمجھنا آپ کا کام ہے

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •