السلام علیکم
آج اشرف بھائی کی سالگرہ ہے۔ اللہ تعالی انہیں صحت عافیت اور ایمان کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین۔

شادی کے بعد مکمل ہی "بے غم" کو پیارے ہو چکے ہیں۔ گذارش ہے کہ کبھی کبھار چکر لگاتے رہا کریں فورم کا۔

سالگرہ کی دلی مبارکباد۔

@Arain;